١١- وعن الأَغَرِّ بن يسار المزني رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُول الله صلى الله عليه وسلم: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، تُوبُوا إِلى اللهِ واسْتَغْفِرُوهُ، فَإِنِّي أَتُوبُ فِي اليَومِ مائةَ مَرَّةٍ.

(الصحيح لمسلم: ۲۷۰۲)


 🔁 language: Hindi | Gujarati 

١١- حضرت اغر بن یسار مزنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اے لوگو! اللہ کی طرف توبہ (رجوع) کرو۔ میں بارگاہ الہی میں روزانہ سو مرتبہ توبہ کرتا ہوں“.

(صحيح مسلم: ۲۷۰۲)


ایسے ہی اور میسج حاصل کرنے کے لیے واٹساپ چینل کو جوئن کر لیجیے.

☜︎︎︎واٹساپ چینل سے جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں☞︎︎︎

- - - - - - - - - - - - - - - - - - - 

 مکتبہ مصباح الاسلام احمدآباد، گجرات

Post a Comment

0 Comments